ان جگہوں میں سے ایک ہے جنہیں آپ کو مرنے سے پہلے ضرور دیکھ لینا چاہیے

ان جگہوں  میں سے ایک ہے جنہیں آپ کو مرنے سے پہلے ضرور دیکھ لینا چاہیے


جنوبی لبنان میں واقع یہ جگہ پہاڑوں کو کاٹ کربناے ہوے محلات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔پٹیرا کو روز سٹی بھی کہا جاتا ہے۔کیونکہ جن پہارڑوں کوکاٹ کر بنایا گیاہے وہ گلابی رنگت کے ہیں۔
یہ عمارت 312قبل مسیح میں نباتینی لوگوں نے بنائی۔جو سعودی عرب۔لبنان۔شام۔اور موجودہ اسرائیل میں رہتے تھے۔ا ب یہ جگہ لبنان کی پہچان ہے اور وہاں کا سب سے بڑا سیاحتی مقام ہے۔
یہ جگہ کافی عرصہ تک دنیا کی نگاہوں سے اوجھل رہی۔مگر1812میں ایک سوئس ماہر آثارقدیمہ جان لڈرگ نے اسے دریافت کر لیا۔ایک معروف امریکی میگزین کے مطابق پٹیرا ان28جگہوں  میں سے ایک ہے۔جنہیں آپ کو مرنے سے پہلے ضرور دیکھ لینا چاہیے



Comments