جنوری سے بہت پہلے کام ختم ہوجائے گا;;مریم نواز
جنوری سے بہت پہلے کام ختم ہوجائے گا= مریم نواز
اکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس نے حکومت کے خاتمے کی حتمی تاریخ جنوری کی دی ہوئی ہے تاہم انھیں لگتا ہے کہ جنوری سے بہت پہلے 'کام ختم ہوجائے گا۔'
صحافی عاصمہ شیرازی کے ساتھ آج ٹی وی پر نشر ہونے والے اس انٹرویو میں مریم کا کہنا تھا کہ 'میں خوف میں تھی، ہمارا مقابلہ کم ظرف لوگوں سے ہے۔'
انھوں نے کہا کہ ان کے والد اور سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے سوالوں کا جواب یہ نہیں کہ انھیں غدار قرار دیا جائے۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ انھیں خاموش کرنے والے 'اب خاموش خود ہوں گے۔'

Comments
Post a Comment