کیالڑکی آپ کو پسند کرتی ہے ???؟ماہرین نے مردوں کو معلوم کرنے کے لیے آسان طریقہ بتا دیا...

 کیالڑکی آپ کو پسند کرتی ہے ???؟ماہرین نے مردوں کو معلوم کرنے کے لیے آسان طریقہ بتا دیا...



 آپ کسی خاتون کو پسند کرتے ہیں? لیکن آپ کو یہ کیسے معلوم ہو کہ اس خاتون کے دل میں آپ کے لیے کیا ہے؟ اب ایک آسٹریلوی خاتون صحافی نے خواتین کی 7ایسی علامات بتا دی ہیں .جن سے مرد پتا چلا سکتے ہیں کہ کوئی خاتون انہیں پسند کرتی ہے. اس خاتون صحافی کا نام نادیہ بوکوڈی ہے جو جنسیت کے موضوع پر لکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں یہ سات علامات بتائی ہیں جن میں سے پہلی یہ ہے کہ جو خاتون آپ کو پسند کرتی ہو گی وہ آپ کے آس پاس منڈلائے گی اور آپ کے قریب رہنے کے بہانے تلاش کرے گی۔ وہ کچھ ایسے کام کرے گی کہ اس کی موجودگی کا آپ کو احساس ہو اور آپ کی توجہ اس کی طرف مبذول ہو۔ مثال کے طور پر وہ اپنے بال سنوارے گی، اپنے کپڑوں کو درست کرے گی۔ اس کے بیٹھنے اور چلنے کا انداز بھی آپ کو بہت کچھ بتا سکتا ہے...

Comments